باز آجاؤ ورنہ۔۔! چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

21  مارچ‬‮  2017

بیجنگ (آئی این پی) چین نے بھارت کی طرف سے دلائی لاما کو بین الاقوامی بدھ مت کنونشن میں شرکت کی دعوت دینے کی شدید مخالفت کی ہے اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے انتہائی اہم مفادات کے احترام کرے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچانے سے باز رہے ، دلائی لاما نے بھارتی وزیر ثقافت و سیاحت مہیش شرما کے ہمراہ اس کنونشن کا افتتاح کیا تھا جو 17سے 19مارچ تک بھارتی وزارت ثقافت کے تحت منعقد

کیا گیا،اس موقع پر دلائی لاما نے خطاب بھی کیا تھا ۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے ایک پریس بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس سلسلے میں زبردست بے اطمینانی کا اظہار کرتا ہے اور بھارت کی طرف سے دلائی لاما کو دعوت دینے کی شدید مخالفت کرتا ہے  بھارت پر زور دیا ہے کہ دلائی لاما کی  سرگرمیوں کو واضح طورپر سمجھے اور چین کے حساس مفادات کا احترام کرے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…