اگر آپ سعودی عرب میں جا کر پیسے کمانے کے خواہش مند ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے

21  مارچ‬‮  2017

جدہ (آن لائن)سعودی عرب نے مقامی ملازمتوں کے لیے غیرملکی افراد پرپابندی لگانے پرغور شروع کردیاہے۔بیروزگاری کے خاتمے کے لیے مقامی کمپنیوں کوسعودی شہریوں کوبھرتی کرنے کا پابند بنایا جائے گا۔سعودی حکومتی ذرائع کے مطابق معاشی اصلاحات کے لیے نئی پالیسی بہت معاون ثابت ہوگی ،سعودی عرب کی نئی معاشی پالیسی سے 2020 تک

سعودی شہریوں کی بیروزگاری کی شرح میں 12.1 فی صد سے 9 فی صد کمی ہوگی۔سعودی وزارت محنت کے متعارف کردہ نطاقات کے مطابق جو کمپنیاں 100 فیصد سعودی ملازمین بھرتی کریں گی، انکو ایکسیلانٹ ریٹ کیا جائے گا، جبکہ 90 فیصد سعودی ملازمین سے کام چلانے والی کمپنیاں کو گرین، اس طرح تمام کمپنیوں کو 16 کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائے گا، جبکہ ذیل میں آنے والی کمپنیاں کو لال رنگ دیا جائے گا، اور وہ خطرے میں ہوں گی۔ تو اگرآپ سعودی عرب جا کر پیسہ کمکانے کے خواہشمند ہیں تو ان باتوں کو ذہن میں رکھ کر جائیں چونکہ یہ آپ کےمستقبل کا سوال ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…