بھارت آر ایس ایس کے رہنما کی رہائی سے متعلق پاکستان کے مطالبے پر آگ بگولا،حدیں پارکرلیں

18  مارچ‬‮  2017

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستان کے اجمیر شریف دھماکہ کیس میں آر ایس ایس کے رہنما سوامی آسیم آنند کی رہائی سے متعلق تحفظات کومسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان ہمارے اندرنی معاملات میں مداخلت سے باز رہے اور اپنی سرزمین سے نکلنے والی دہشتگردی کے خلاف کاروائی کرے ۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال بگلے نے اجمیر شریف دھماکہ کیس میں آر ایس ایس کے

رہنما سوامی اسیمانند کی رہائی سے پاکستان کے تحفظات سے متعلق ایک سوال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ مضبوط بھارتی جمہوریت اور نظام انصاف کو خودغرضی کے خطبات کی ضرورت نہیں ایسا پاکستان جیسے ملک کی طرف سے ضروری ہوسکتا ہے ۔ترجمان کا مزید کہنا تھاکہ پاکستان کسی بھی شکل میں بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے ا ور اپنی سرزمین سے نکلنے والی دہشتگردی کی حقیقت سے انکار نہ کرے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…