سعودی حکومت نے عمرہ ، حج ، وزٹ اور ورک ویزوں کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کردیا،فوری طورپر نافذ

13  مارچ‬‮  2017

جدہ(آئی این پی)سعودی حکومت نے عمرہ و حج ، وزٹ اور ورک ویزوں کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کر دیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہونگے ، مقررہ مدت سے زائدقیام کرنیوالے افرادکوبھاری سزائیں اور جرمانے عائد کئے جائینگے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ عمرہ زائرین ، حج اور وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنیوالے افراد کو مقررہ مدت کے اندر واپس جانا ہوگا ، تاخیر کی

صورت میں بھاری جرمانے اور قید کی سزائیں ہونگی ، خلا ف ورزی کرنیوالے عمرہ زائرین کو پہلی بار  ہزار ریال ، دوسری بار 50 ہزار اور تیسری بار ایک لاکھ ریال جرمانہ دینا ہو گا جبکہ عمرہ کمپنیوں25 کو بھی بھاری جرمانے اور بلیک لسٹ کر نے کی سزائیں دی جائینگی ، اسکے علاوہ ایسے غیرملکیوں کوملازمت دینے والے مقامی افراد کیلئے بھی سخت سزائیں رکھی گئی ہیںاورسعودی عرب میں ایسے فیصلے سامنے آچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…