دنیاکے 2107میں مضبوط اورطاقت ور پاسپورٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست کی نئی درجہ بندی سامنے آگئی

12  مارچ‬‮  2017

لندن(آئی این پی )سویڈن دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک بن گیا،پاکستان 196ویں نمبر پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے میں چھپنے والی سٹڈی رپورٹ کے مطابق سکینڈی نیونا کا ملک سویڈن دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک ہے۔ اس سٹڈی رپورٹ میں دنیا کے سب سے زیادہ کارآمد اور طاقتور پاسپورٹس کے حامل ممالک کی لسٹ دی گئی ہے

جن میں بیلجیم دوسرے، اٹلی تیسرے، سپین چوتھے، آئرلیں ڈ پانچویں، فن لینڈ چھٹے، جرمنی ساتویں، ڈنمارک نویں اور سوئٹزرلینڈ دسویں نمبر پر براجمان ہے۔سٹڈی رپورٹ کے مطابق سویڈش پاسپورٹ کے حامل شہری دنیا کے 176 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب مشرق وسطی میں متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ سب سے طاقتور مانا جاتا ہے جہاں کے شہری دنیا کے 122 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کر سکتے ہیں۔ مشرق وسطی کے دیگر ممالک میں کویت دوسرے، قطر تیسرے، بحرین چوتھے جبکہ سلطنت عمان پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔ خیال رہے کہ اس سٹڈی رپورٹ میں پاکستان 196ویں نمبر پر ہے۔ ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…