پرسکون رہائش والے80ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کیا ہے؟جانیئے

8  مارچ‬‮  2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیامیں رہائش کے حوالے سے پرسکون ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے اوراس فہرست کے مطابق سویٹرزلینڈپہلی پوزیشن پربراجمان ہے جبکہ کینیڈاکادوسرانمبراوربرطانیہ تیسرے نمبرپرہے اسی طرح جاپان پانچویں، چین بیسویں، سعودی عرب بتیسویں جبکہ پاکستان 74 ویں اور ایران 79ویں پوزیشن سنھبالے ہوئے  ہیں ۔اس فہرست میں پاکستان کانمبر74واں ہے ۔

یہ فہرست ان ممالک کی تعلیم ،صحت ،معاشی و سیاسی صورتحال اورثقافت کوسامنے رکھ کربنائی گئی ہے جبکہ ان ممالک کے شہریوں کامعیارزندگی بھی پیمانہ بنایاگیاہے ۔اس نئی فہرست کے مطابق پہلی تینوں پوزیشنیں مغربی ممالک  کی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…