پاکستان کے حق میں آواز کیوں اٹھائی؟ بھارتی طالبہ کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک ہو گیا؟

28  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آزادیِ رائے کا حق استعمال کرنا بھارتی طالبہ کو مہنگا پڑ گیا ، انتہاپسندوں نے زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دینی شروع کردیں۔جرات مند بھارتی لڑکی نے کہا کہ اس کے باپ کو جنگ نے مارا پاکستان نے نہیں۔گرمہر کور کی سوچ پر انتہاپسند آپے سے باہر ہوگئے اور لڑکی کے کالج میں سیمینار کے

دوران توڑ پھوڑ کی۔بی جے پی اسٹوڈنٹ ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد تنظیم نے گر مہر کو سنگین دھمکیاں دی ہیں ۔حکمران جماعت کے سیاستدان، اداکار اور نامور کھلاڑی بھی انتہاپسندی کی سوچ کو فروغ دیتے ہوئے گرمہر کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

news-1488254573-8485

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…