’’ہمارے اوپر نکتہ چینی نہ کریں ‘‘ پیرس کیسا ہے دیکھنا ہے تو ڈزنی لینڈ آجائیں،فرانسیسی صدر کی کس ملک کے صدر کو پیشکش کر دی ؟

28  فروری‬‮  2017

پیرس(آئی این پی) فرانسیسی صدرا ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری ٹکٹ بھیجنے کی پیشکش کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری ٹکٹ بھیجنے کی پیشکشکی ہے ۔سوئیڈن میں حالات خراب ہیں،جرمنی میں دیکھو کیا ہورہا ہے ، پیرس پہلے جیسا

 

پیرس نہیں رہا، نئے امریکی صدر دنیا کو کس نظر سے دیکھ رہے ہیں دنیا اس سے متفق نہیں، پہلے سوئیڈن پرتبصرے کے جواب میں سوئیڈش وزیر اعظم نے مسٹر ٹرمپ کوشٹ اپ کال دی اور اب پیرس پر تنقیدکے ردعمل میں فرانسیسی صدر نے امریکی صدر کو ڈزنی لینڈکا ٹکٹ خریدکرتحفہ دینے کا طنز یہ جواب دیا ہے۔مسٹرٹرمپ فرانسیسی صدر کے ٹکٹ پر ڈزنی لینڈ آئینگے یا نہیں یہ تو وقت بتائے گا لیکن جاگتے رہیے کیونکہ مسٹرٹرمپ مسٹراولاند کی آفر پر جلدٹوئٹ کرنیوالے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…