افریقہ میں فوجی اڈے کی تعمیر،چینی وزارت دفاع نے بڑا اعلان کردیا

27  فروری‬‮  2017

بیجنگ(آئی این پی )چین کی وزارت دفاع نے نیویارک ٹائمز کے سوال کے تحریری جواب میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک اور خلیج عدن میں مصروف چینی فوجیوں کو آرام مہیا کرنے کے لیے استعمال کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔چین افریقی ملک جبوتی میں اس امریکی اڈے کے قریب اپنا پہلا فوجی اڈا قائم کر رہا ہے جسے امریکہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں اپنی بڑی اور اہم فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کرتا ہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق نائن الیون کے حملے کے بعد امریکہ نے جبوتی میں ایک فوجی اڈہ قائم کیا تھا جہاں چار ہزار امریکی اہلکار تعینات ہیں جو افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں کارروائیوں میں مصروف رہے ہیں۔ حال ہی میں امریکہ کی جانب سے یمن میں ہونے والی فوجی کارروائی بھی اسی کیمپ سے ہوئی تھی۔چین افریقی ملک جبوتی میں اس امریکی اڈے کے قریب اپنا پہلا فوجی اڈا قائم کر رہا ہے جسے امریکہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں اپنی بڑی اور اہم فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کرتا ہے۔چین کا فوجی اڈہ جو اس کی سرزمین سے باہر پہلا فوجی اڈہ ہوگا، کیمپ لیمنر نامی امریکی فوجی اڈے سے صرف چند میل ہی دور ہے،چین اور امریکہ میں بحیرہ چین میں چین کی جانب سے مصنوعی جزیرے تیار کرنے کے حوالے سے کشیدگی پائی جاتی ہے، امریکہ بارہا چین کو بحیرہ چین میں مصنوعی جزیرے قائم کرنے سے باز رہنے کی تنبیہ کر چکا ہے۔چین افریقی ملک جبوتی میں اس امریکی اڈے کے قریب اپنا پہلا فوجی اڈا قائم کر رہا ہے جسے امریکہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں اپنی بڑی اور اہم فوجی کارروائیوں کے لیے استعمال کرتا ہے۔چین کا فوجی اڈہ جو اس کی سرزمین سے باہر پہلا فوجی اڈہ ہوگا، کیمپ لیمنر نامی امریکی فوجی اڈے سے صرف چند میل ہی دور ہے، واضح رہے امریکہ کے موجودہ وزیر خارجہ ٹلرسن نے اپنی نامزدگی کے حوالے سے کانگریس میں ہونے والی سماعت کے دوران کہا تھا کہ امریکہ چین کی ان مصنوعی جزیروں تک رسائی کو روک بھی سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…