سعودی عرب کے تپتے ہوئے صحرا میں بارش سے جل تھل ۔۔ ہنگامی صورتحال

18  فروری‬‮  2017

دمام (آئی این پی)سعودی عرب میں بارش کا پانی سیلابی صورتحال اختیار کرگیا، صوبہ دمام میں ریل راستہ بہہ جانے سے ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 18 مسافر زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بارش سے صوبہ دمام میں نشیبی علاقوں میں سیلاب آگیا اور پانی کے تیز بہائو کے باعث ٹرین کی پٹری اکھڑ گئی

جس کی وجہ سے دارالحکومت ریاض اورصوبہ دمام کے درمیان چلنے والی ٹرین پٹری سے اترگئی جس سے 18 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے تاہم حکام نے بقیہ 193 مسافر اور عملے کے 6 اراکین کو دوسری ٹرین کے ذریعے منزل کی جانب روانہ کریا اور پٹری کی مرمت کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…