افغانستان ، عراق یا شام نہیں بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک قرار۔۔۔۔

13  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان، عراق یا شام نہیں بلکہ بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ نے اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان، عراق یا شام سے متعلق خبریں دیکھ کر لگتا ہے ہے کہ یہ دنیا کے غیر محفوظ ترین علاقے ہیں تاہم ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق نے تمام اعدادوشمار کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا

میں بھارت وہ واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ بم دھماکے ہوتے ہیں اور بھارت بم دھماکوں کے حوالے سے سب بھارت سب سے خطرناک ملک ہے جہاں گزشتہ سال 337بم دھماکے وقوع پذیر ہو چکے ہیں۔بم دھماکوں سے بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں چھتیس گڑھ، کیرالہ، تامل ناڈو، اڑیسا اور جھاڑ کھنڈ سب سے زیادہ متاثر ہیں جہاں بھارتی سرکارکے ظلم کے خلاف آزادی کی تحریکیں جاری ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال عراق میں 170، پاکستان میں 208 جبکہ افغانستان میں 121دھماکے ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…