پاکستان کے پاس روس اورامریکہ سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

4  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میپس اینڈریسرچرزنامی ایک ادارے نے نیوکلئیروارہیڈزکی عالمی درجہ پرمبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بظاہرتوامریکہ اورروس کے پاس نیوکلئروارہیڈزکی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وارہیڈزخطرناک حدتک کارآمدہیں ۔پاکستان واحدملک ہے کہ

جس نے اپنے امریکہ اورروس کے بعد اپنے وارہیڈزکوعالمی معیارکانمونہ بنایاہے ۔
اس تحقیقاتی ادارے نے جودرجہ بندی کی ہے وہ کچھ یوں ہے ۔اس وقت روس کے پاس 8500،امریکہ کے پاس 7700،فرانس کے پاس 300،چین کے پاس 250،برطانیہ کے پاس 225،پاکستان کے پاس 120،بھارت کے پاس 110،اسرائیل کے پاس 80اورشمالی کوریاکے پاس صرف 8ایٹمی وارہیڈزموجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…