بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کا ایک اور اہلکار مودی کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا

30  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) کا ایک کلرک بھی فوج میں کرپشن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بی ایس ایف کے کلرک نورتن چودھری نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آئین سب کو برابر کے حقوق دیتا ہے لیکن بی ایس ایف کے اہل کار حقوق

سے محروم ہیں۔اس نے بتایا کہ حد تو یہ ہے کہ اہل کار مناسب کھانے کی فراہمی کا بھی نہیں کہہ سکتے ، اگر کوئی غلطی سے شکایت کر بھی دے تو اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے جیسے اس نے کوئی بڑا جرم کردیا ہو ۔مذکورہ اہلکار نے کہا کہ وجودہ حکومت میں فوجی اہلکاروں کے حالات بد تر سے بد ترین ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…