سیاست کے میدان میں تو خود کو منوا چکے اب عالمی سپر پاور روس کے صدر کیا انوکھا کام کرنے جا رہے ہیں؟ جان کر دانتوں میں انگلیاں دبا لیں گے

26  جنوری‬‮  2017

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے طاقتور ترین صدور میں سے ایک عالمی سپر پاور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سیاست کے گُر تو خوب جانتے ہیں اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سر پر سوار آل راؤنڈر روسی صدر پیوٹن اب ماسکویونیورسٹی کے طلبہ کو جاپانی ماہرین کے ساتھ

مل کر مارشل آرٹ سکھائیں گے۔ ماسکویونیورسٹی کے دورے کے موقع پرطلبہ نےپیوٹن کواعزازی بلیک بیلٹ بھی پیش کی۔واضح رہے کہ پیوٹن جوڈومیں بلیک بیلٹ ہیںاورکئی موقعوں پرمارشل آرٹ کامظاہرہ بھی کرچکےہیں۔

l_157625_125934_updates

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…