’’بھارت کا جنگی جنون ‘‘ 460خوفناک ٹینک پاکستان کی جانب بڑھنے لگے

21  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا جنگی جنون، ـ460خوفناک ٹینک پاکستان کی جانب بڑھنے لگے ۔ نجی ٹی وی چینل نیو کے مطابق بھارت نے پاکستان سے منسلک مشرقی اور شمالی سرحدو ں پر 460 خوفناک ٹینک تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیاکے مطابق بھارتی فوج نے نئے روسی ٹینکوں T.90کو پاکستان سے منسلک سرحدوں پر

پہلی لائن پر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی فوج کا یہ فیصلہ پاکستانی کی طرف سے ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعدسامنے آیا ہے، دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ بھارت کی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرئن پالیسی کا حصہ ہے۔یہ ٹینک خاص طور پر روس سے درآمد کئے گئے ہیں اور یہ پہلے تعینا ت بشما ٹینکوں کے ساتھ شامل ہونگے، یہ ٹینک راجھستان اور پنجاب کی سرحد پر موجود ہونگے۔T.90بھارتی فوج کا تیز ترین اور اہم جنگی ٹینک ہے اس نئے ٹینک میں رات کو دیکھنے کی طاقت اور اسکے ساتھ بھارت یہ ٹینک روس کے تعاون سے بھارت میں ہی بنا رہا ہے۔واضح رہے بھارت کی فوج کے نئے آرمی چیف بپن راوت یہ اعلان کر چکے ہیں کہ پاکستانی سرحدوں پر ابھی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پر عمل درآمد کر رہا ہے۔اسکے جواب میں پاکستانی قیادت نے اعلان کیا تھا کہ ایسی صورت میںبھارتی افواج کو پاکستانی کی طرف سے سمارٹ ایٹمی حملے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…