’’ترکی اور روس کے خوفناک طیاروں کی گھن گرج ‘‘ مل کر اہم ملک پر حملہ کر دیا

19  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی اور روس نے شام پر حملہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی اور روس نے داعش کے خلاف یہ فضائی کارروائی شامی صوبے حلب کے قریبی قصبے ال باب میں کی گئی ہیں جہاں گذشتہ ماہ ترکی کو داعش کے خلاف لڑائی میں کافی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ روس کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل سرگے روڈوسکی نے کہا ہے کہ ’ مشترکہ کارروائی انتہائی موثر رہی۔ال باب ترکی کی سرحد سے تقریباً 20 کلو میٹر دور واقع ہے اور داعش سمیت کرد فورسز کو پیچھے ہٹانے کے لیے پانچ ماہ سے جاری ترک مہم کے دوران توجہ کا مرکز رہا ہے۔ فضائی کارروائی میں آٹھ ترک اور نو روسی طیاروں نے حصہ لیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…