یہ کام کسی صورت نہیں ہوسکتا۔۔۔!مصر کا صاف انکار،سعودی عرب ششدر

17  جنوری‬‮  2017

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرکی سپریم کورٹ نے سعودی عرب کوبحیرہ احمرمیں دوجزیرے نہ دینے سے متعلق فیصلہ برقراررکھاہے ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق مصری عدالت میں حکومت کی طرف سے دوجزیرے سعودی عرب کودینے کےلئے ماتحت عدالت کافیصلہ چیلنج کیاتھالیکن عدالت نے ماتحت عدالت کافیصلہ برقراررکھا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں مصری حکومت کوحکم دیاہے کہ وہ تیران اور صنافیر نامی جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے نہ کرے ۔ عدالت نے کہا کہ حکومت یہ ثبوت فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی کہ یہ دونوں جزیرے تیران اورصنافیرسعودی عرب کی ملکیت ہیں دوسری طرف مصری عوام نے اس فیصلے پرخوشی کااظہارکیاہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…