نئی بھارتی سازش کا آغاز،پاکستان کو سنگین ترین معاملے میں ملوث کردیاگیا

17  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ کانپور ٹرین حادثے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے ۔منگل کو بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست بہار کی پولیس کا کہنا ہے کہ 20نومبر 2016کو کانپور ٹرین حادثے جس میں 150افراد ہلاک ہوگئے تھے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔بہار میں موتیہاری پولیس نے تین افرادکو گرفتار کیا ہے اور انکے بیانات کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ کانپور کے خوفناک ٹرین حادثے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتار افراد میں سے ایک شخص نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کی طرف سے پیسے دیئے گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…