ٹرمپ کی جیت اسرائیل کوبھاری پڑ گئی

15  جنوری‬‮  2017

واشنگٹن(آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی امریکا ہی نہیں بلکہ اس کے قریبی دوست اسرائیل پر بھی بجلی بن کر گری ہے اور اسرائیل کو اپنے قیمتی راز چوری ہونے کے خطرے نے گھیر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلد ٹرمپ کی کامیابی پراسرائیلی خفیہ ایجنسی نے بھی خدشات کا اظہار کر دیا ایجنسی کا کہنا ہے ٹاپ سیکریٹ معلومات لیک ہو سکتی ہیں۔ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ یہ معلومات روس اور وہاں سے اسرائیل کے سب سے بڑے دشمن ایران کے پاس پہنچنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی حال ہی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں امریکی خفیہ ایجنسی کے لوگوں نے اپنے نو منتخب صدر کے مشکوک رویے پر بے حد نا امیدی کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…