ہمارے خلاف یہ کام کیوں کیا؟ اسرائل نے اقوام متحدہ کو سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

7  جنوری‬‮  2017

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کے بعد سے اسرائیل کا غصہ اب تک ٹھنڈا نہیں ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی فنڈنگ میں کٹوتی کا اعلان بھی کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب ڈینی ڈینن نے کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کو دی جانے والی فنڈنگ میں 60لاکھ ڈالر کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ان میں سے زیادہ تر ادارے اسرائیل مخالف ہیں۔ ان اداروں میں فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کمیٹی بھی شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اسرائیل کے غیر معقول بات ہوگی کہ جو ادارے ہمارے خلاف کام کریں ہم ان کی فنڈنگ بھی کریں۔ واضح رہے کہ 23دسمبر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد پاس کی تھی، جس میں اسرائیل کی جانب سے آبادکاری کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…