سعودی عرب حج کوٹہ میں پانچ سال قبل ملنے والی کمی کے بارے حیران کن فیصلہ سنا دیا

7  جنوری‬‮  2017

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب حج کوٹے میں پانچ سال قبل ملنے والی کمی کے بارے حیران کن فیصلہ سنا دیا , سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے آئندہ حج سیزن سے مکہ مکرمہ میں اندرون اور بیرون ملک سے آنیوالے حجاج کرام کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر محمد بن صالح بن طاہر بنتن نے اس خبرکی تصدیق کردی ہے، جبکہ شاہ سلمان، ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے حجاج کرام کی تعداد بڑھانے پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا شکریہ بھی ادا کیا۔ولی عہد ،نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نیاس بات پر زوردیاکہ عازمین حج کی تعداد بتدریج بڑھائی جائے گی۔ انھوں نے مزید بتایا کہ مکہ مکرمہ میں مزید حجاج کرام کی رہائش اور دیکھ بھال کے لیے اضافی انتظامات کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…