پاکستانی جنرل کی ذمہ داریاں چینی جنرل نے سنبھال لیں

12  دسمبر‬‮  2016

اقوام متحدہ (آئی این پی)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے گذشتہ روز چین کے میجر جنرل وانگ ژیاو جن کو اقوام متحدہ کی امن فورس کا کمانڈر برائے مغربی سہارا مقرر کردیا ہے،میجر جنرل وانگ پاکستان کے میجر جنرل محمد طیب اعظم کی جگہ سنبھالیں گے،جن کی تعیناتی کی مدت 7نومبر 2016کو ختم ہوگئی تھی،جنرل وانگ مغربی سہارا میں ریفرنڈم کی نگرانی کریں گے۔

یہ بات اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے معمول کی بریفنگ میں بتائی ہے۔مغربی سہارا میں اقوام متحدہ کا مشن برائے ریفرنڈم 1991میں قائم کیا گیا تھا،جس کے علاقے پر 1976میں سپین کے قبضے کے خاتمے کے بعد مراکو موریتینیا اور فرینٹے پولے ساریو دعویٰ کر رہے ہیں،جنہیں الجیریا کی حمایت حاصل ہے۔جرنل وانگ قومی اور بین الاقوامی فوج کا 40سالہ تجربہ رکھتے ہیں،وہ برازیل ،بھارت،سویڈن اور امریکہ کے چین سفارتخانوں میں 2006سے2016تک دفاعی اتاشی کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…