امریکہ ، یونیورسٹی میں حملہ،متعددطلبہ زخمی

28  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیو یارک(آئی این پی)امریکہ میں اوہائیو یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ مشتبہ حملہ آور ماراگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوہائیو سٹیٹ یونیورسی میں ایک نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 9طلباء وطالبات کو زخمی کردیا ہے،پولیس نے فوری کارروائی کرکے حملہ آور کو بھی ماردیا ہے،

ذرائع کا کہناہے کہ مارے جانیوالے شخص کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ وہ حملہ آور ہی تھا یا کوئی اور شخص جو فائرنگ میں مارا گیا ہے۔کولمبس فائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،واضح رہے اس یونیورسٹی میں ساٹھ ہزار سٹوڈنٹ زیر تعلیم ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…