شام میں کتنے پاکستانی جان کی بازی ہارگئے ،یہ وہاں کون ساکام کررہےتھے ؟ایرانی تنظیم کاہوش رباانکشاف

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں شہدا کے لئے قائم تنظیم شہدافاونڈیشن نے انکشاف کیاہے کہ شام کی جنگ کے دوران گزشتہ کچھ ماہ کے دوران 1000ایرانی جنگجوباغیوں کے ہاتھوں مارے جاچکے ہیں ۔ایرانی میڈیارپورٹس کے مطابق شہداء فاؤنڈیشن کے ایک عہدیدار محمد علی شہیدی نے پاسیج ملیشیا کے زیراہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں ہمارے شہداء کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

شام میں ہلاک ہونے والے افغان جنگجوؤں پر مشتمل فاطمیون اور پاکستانیوں پرمشتمل ’زینبیون‘‘ ملیشیاؤں کے جنگجو حلب میں مارے گئے۔ایران نے ایک طرف اعلان کررکھاہے کہ وہ شام جنگ میں کوئی کردارادانہیں کررہاجبکہ

دوسری طرف ایرانی میڈیاکے مطابق 2011ء کے بعد سے شام میں جاری لڑائی کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کے 3000 اہلکار ہلاک ہوچکے ہیںتاہم ایران نے باضابطہ طورپران ہلاکتوں کی تصدیق کبھی نہیں کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…