’’سب حیران و پریشان ‘‘ ہم نے سختی سے کہا تھا ٹرمپ کو ۔۔۔ ہالی ووڈ کے فلمی ستاروں کا حیرت انگیز بیان سامنے آگیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں صدارتی جنگ آخر کار ختم ہوگئی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری ثابت ہوگئی۔صبح لوگوں کو آنکھ کھلتے ہی یہ اطلاع ملی کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں، جس نے متعدد کو شدید جھٹکا دیا اور وہ امریکی انتخاب کے بارے میں سوالات کرنے لگے۔اس حوالے سے پاکستانی فنکاروں سمیت دنیا بھر کی معروف شخصیات بھی عام لوگوں سے الگ نہیں جنھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار مختلف الفاظ سے کیا۔ہولی وڈ میں متعدد اسٹارز نے اپنے پرستاروں پر زور دیا تھا کہ وہ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں اور اب ان کے لیے یہ نتیجہ ہضم کرنا مشکل ہوگیا ہے۔اس موقع پر ہولی وڈ اداکار کرس ایوانز کافی دل برداشتہ نظر آئے، ان کے مطابق یہ امریکہ کے لیے شرمناک رات ہے۔اداکار مارک نے پوری امریکی عوام کو مضبوطی سے کام لینے کی ہدایت کی۔ہیلری کلنٹن کی حمایت میں سر گرم امریکی گلوکار کیٹی پیری نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔اس موقع پر پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی نہایت حیران نظر آئیں۔گلوکارہ اور راک اسٹار میشا شفی کے مطابق یہ ایک بْرا خواب لگ رہا ہے۔اس موقع پر اداکارہ ماہرہ خان بھی کافی حیران نظر آئیں۔ہدایت کار جامی نے اب سے وائٹ ہاؤس میں خواتین ممبران کی حالت پیش کی۔مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ نے اس موقع پر بھی مذاق کرنے سے باز نہ آئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…