ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی ،امریکہ بھار ت کے ساتھ ملک کرپاکستان کے ساتھ کیاکرنے والاہے ؟اگرچین نہ ہوتاتو،معروف تجزیہ کارکے تہلکہ خیزانکشافات

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگار امتیاز عالم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدرمنتخب ہونے پراپنے ردعمل میں تہلکہ خیزانکشافات کئے ہیں ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کے صدربننے کے بعد پاکستان کے لئے صورتحال پہلے سے مشکل ہوجائے گی اورامریکہ پاکستان سے مزید ڈورمورکامطالبہ کرے گااورامریکہ بھارت کوپاکستان کی نسبت پہلے سے زیادہ سپورٹ بھی کرے گاجوکہ بھارت کےلئے اہم جبکہ پاکستان کوصرف اب چین کی دوستی ہی کام آئے گی ۔

امریکہ پاکستان سے چین سے دوستی کرنے کوپسند نہیں کرتاہے اوراب ڈونلڈٹرمپ جنہوں نے اپنی صدارتی مہم میں مسلمانوں کے بارے میں جوباتیں کیں اوراب وہ پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کے ذریعے عملی طورپرکردکھائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ چین ہی واحد ملک ہے جوکہ پاکستان کادوست ہے اوراب امریکہ ڈورمورکامطالبہ توضرور کرے گااورپہلے سے زیادہ کرے گ

الیکن اب چین کی صورت میں پاکستان کوبہت بڑی سپورٹ حاصل ہے ۔جبکہ اب بھارت بھی امریکی زبان بولے گاکیونکہ ٹرمپ کی انتخابی تقاریراوربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی تقاریرمیں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ اب بھار ت بھی پاکستان پرالزام تراشیوں کاسلسلہ تیزکردے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…