’’اب قصہ تمام ہوگیا ‘‘اسرائیلی رہنماکاٹرمپ کی کامیابی پرایساپیغام کہ مسلمان آگ بگولہ ہوگئے

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے خلاف اپنے نفرت انگیز بیانات کی وجہ سے خوب توجہ سمیٹی لیکن اب ان کے صدر بننے کے بعد اسرائیل میدان میں آگیا اور ایسی بات کہہ دی کہ جان کر مسلمانوں کے غصے کی انتہاءنہیں رہے گی۔

اسرائیلی وزیر نفتالیبینٹ نے ڈونلڈٹرمپ کو نیا امریکی صدر بننے کی مبارکباد دی اور اپنے پیغا م میں کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی اسرائیلی عوام کی کامیابی ہے اوراب ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی ریاست کاامکان ختم ہوگیا، یہ اسرائیل کیلئے ایک موقع ہے کہ فوری طورپر فلسطینی ریاست کے تصور کے خاتمے کے لئے رجوع کرے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…