’’کوئی خواب ، کوئی چیلنج بڑا نہیں ہوتا ‘‘ اسے حاصل کرنے کیلئے کیا اقدام اٹھانے پڑتے ہیں ، ڈونلڈٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45صدر منتخب ہو گئے ہیں انہوں نے صدر منتخب کے بعد اپنی پہلی تقریر میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے صدر منتخب ہونے پر سیکرٹری کلنٹن نے مجھے فون کر کے مبارکباد دی ، میں ہیلری کلنٹن کی طویل خدمات پر انہیںخراج تحسین پیش کر تا ہوں، میں انہیں مبارکباد پیش کر تا ہو ں، ان کا کہنا تھا کہ ہیلری کی بھی مجھے کال آئی تھی انہوں نے مجھے مبارکباد پیش کی ہے ۔ سب کو ساتھ لے کر چلوں گا ، عوام کی حمایت اور رائے کے ساتھ کام کریں گے ، میں امریکہ کا منتخب صدرہوں ، میں نے پہلے بھی یہ کہا تھا کہ یہ انتخابی مہم نہیں ایک تحریک ہے۔ کوئی خواب ، کوئی چیلنج بڑا نہیں ہوتا ، محنت ، ہمت اور پختہ ارادی سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ ہماری تحریک میں ہر مذاہب سے لوگ شامل تھے ۔ ہیلری نے بہت کانٹے کا مقابلہ کیا جس پر میں انہیں داد دیتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…