ہم نے خودکش ڈرون تیار کر لیا ہے ،اہم اسلامی ملک نے بڑا عوی کر دیا

26  اکتوبر‬‮  2016

تہران( آن لائن )ایران کی انقلابی گارڈز نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک’’خودکش ڈرون‘‘تیار کیا ہے جو کہ سمندر اور زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کیلئے دھماکہ خیزمواد لیجانے کی اہلیت رکھتا ہے۔نیا ڈرون ابتدائی طور پر بحری نگرانی کیلئے تیار کیا گیا ہے اور اس کو میزائل لیجانے کی صلاحیت کے حامل مسلح ڈرون کے طور پر ڈیزائن نہیں کیا گیا ہے،یہ بات خبررساں ایجنسی تسنیم نے بتائی جو کہ گارڈز کے قریب ہے۔لیکن یہ خودکش حملوں کیلئے مشنز کو بھاری دھماکہ خیز مواد پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔پانی کی سطح کے قریب تیز رفتاری سے اڑنے کی صلاحیت رکھنے والا طیارہ ٹارگٹ کے ساتھ ٹکرا کر اسے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،خواہ وہ کوئی کشتی ہو یا پانی میں موجود کوئی کمانڈ مرکز۔تسنیم نے کہا کہ ڈرون تقریباً 250کلومیٹر(160میل) کی رفتار سے پانی کی سطح سے کم از کم دو فٹ(آدھا میٹر) اونچا اڑ سکتا ہے لیکن یہ 900میٹر(3000فٹ) کی اونچائی تک نہیں پہنچ سکتا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…