اہم ترین اسلامی ملک پر امریکہ نے حملہ کر دیا

1  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین رپورٹس کے مطابق افغان صوبے فرح میں امریکی فضائیہ نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں  5افغان سیکیورٹیاہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے فرح میں امریکی فضائیہ نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں  5افغان سیکیورٹیاہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
واضح رہے کہ آج ہی کے روز افغانستان کے شمال مغربی صوبہ بدخیس میں بم دھماکے سے 10 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان خالد صافی کا کہنا ہے کہ واقعہ ضلع قدس میں پیش آیا۔ جہاں مسافر کی ایک گاڑی طالبان کی طرف سے سڑک کنارے نصب کیے گئے دیسی ساختہ بم سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں سوار شہری لنگار سے جا رہے تھے کہ واقعہ پیش آ گیاضلع قدس میں شہریوں کی ایک گاڑی طالبان کی طرف سے سڑک کنارے نصب کیے گئے دیسی ساختہ بم سے ٹکرا گئی۔
دوسری جانب گزشتہ روز امریکی ڈرون حملے میں کم از کم پندرہ عام شہری مارے گئے۔ اس حملے میں تیرہ افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ امریکی ڈرون حملہ مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع آچین میں کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے مقامی دفتر نے اس حملے کی آزادانہ چھان بین کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ڈرون حملے کا نشانہ جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا ایک ٹھکانہ تھا۔ اقوام متحدہ کے افغانستان مشن نے بتایا کہ اس حملے میں چند شدت پسند ضرور ہلاک ہوئے ہوں گے لیکن بیشتر سویلین تھے۔ بیان کے مطابق ڈرون حملہ ایک ایسے اجتماع پر کیا گیا جس کا مقصد حج کر کے واپس آنے والے ایک بزرگ شہری کا استقبال تھا۔۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…