امریکہ محتاط ہوگیا،پاکستان کیخلاف شدید ترین بھارتی خواہش پر حیرت انگیز ردعمل،امیدوں پر پانی پھیردیا

24  ستمبر‬‮  2016

واشنگٹن (آئی این پی)وائٹ ہاؤ س نے اڑی حملے کی براہ راست مذمت سے گریز کیا ہے،ترجمان وائٹ ہاؤس جاش ارنیسٹ کا کہنا ہے کہ دنیا میں جہاں بھی دہشتگردی ہواس کی مذمت کرتے ہیں جبکہ ترجمان نے پاکستان اوربھارت پر زور دیا کہ دونوں ممالک اختلافات کا حل تشدد سے نہیں سفارتکاری کے ذریعے نکالیں اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ممالک پیشرفت جاری رکھیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان وائٹ ہاس جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ دنیا میں جہاں بھی دہشتگردی ہو امریکہ اس کی مذمت کرتا ہے۔امریکہ نے پاکستان اور بھارت پر باہمی تنازعات اور اختلافات کا حل سفارت کاری کے ذریعے نکالنے کا مشورہ دیا۔۔وائٹ ہاس کے ترجمان نے کہا کہ پاک بھارت سفارتی تعلقات ایک بار پھر کشیدگی کی زد میں ہیں امید ہے کہ دونوں ملک خطے کی بہتری کے لئے پیش رفت جاری رکھیں گیاوردونوں ممالک کیدرمیان پیشرفت سیخطیمیں استحکام آئیگا۔ایک سوال کے جواب میں جوش ارنسٹ نے بتایا کہ حال ہی میں دہلی یا اسلام آباد سے وائٹ ہاس کا کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…