طاقت کے باوجود بھارتی فوج کے پاس دماغ نہیں، دی اکانومسٹ

24  ستمبر‬‮  2016

لندن(این این آئی)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے کہاہے کہ دنیا کی دوسری بڑی فوج رکھنے والا ملک بھارت اسلحے کا بھی سب سے بڑا خریدار تو ہے مگر طاقت کے باوجود بھارتی فوج کے پاس دماغ نہیں ہے۔کانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی بری، بحری اور فضائی فوج کے درمیان رابطوں کا فقدان ہے۔ بھارتی فوج کے حوالے سے بہت سی باتیں صرف کاغذوں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ بھارتی فضائیہ دنیا کی چوتھی بڑی ایئر فورس ہے لیکن 2 ہزار جہازوں میں صرف 60 فیصد لڑاکا طیارے اڑنے کے قابل ہیں۔ 15 سال سے بحری بیڑے کی تیاری اب تک مکمل نہیں ہو سکی ۔ بحری بیڑہ جو 2010 میں بھارتی فوج کے حوالے کر دینا چاہیئے تھا اب اس کی تکمیل 2023 میں ہونے کی آس لگا لی ہے۔ اکانومسٹ کے مطابق ماہرین حیران ہیں کہ کیسے جنگجو بار بار بھارت کی ایئر بیس میں گھسنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور بھارت کی ملٹری میں کرپشن کا ناسور بھی پایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…