پاکستان کے بعد روس اور چین کی فوجیں بھی تیار ہو گئیں ، بھارتیوں کی نیندیں حرام, مورچے بھی سنبھال لیے ،

24  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور روس کے درمیان جنوبی سمندر میں مشترکہ بحری مشقوں کے لئے تیاریوں کا آغاز ہو گیا ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک بارہ ستمبر سے ہونے والی بحری مشقوں میں حصہ لینے کے لئے روسی بحری جہازوں کا بیڑہ چین کے صوبہ کوانگدؤنگ میں واقع بندرگاہ پر پہنچ گیا جبکہ دونوں ممالک نے زور و شور سے تیاریوں کا آغاز کر لیا ۔ رپورٹ کے مطقابق دونوں ممالک کے درمیان بحری مشقیں 12 سے 19 ستمبر تک جنوبی سمندر میں ہوں گی ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشقیں جاری ہیں ۔جو کہ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے موقع پر انتہائی معنی خیز اور اہمیت کی حامل ہیں ۔ عین اسی وقت چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں بھی بھات کے لئے واضح پیغام ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…