جہاز میں لڑکی کی آمد جسے دیکھتے ہی مسافروں میں ہلچل مچ گئی، وہ کون تھی ؟

24  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں اسلام فوبیہ کی ایک اور مثال، جہاز میں بیٹھے مسافر مسلمان لڑکی کو اسکارف پہنا دیکھ کر دہشت گرد سمجھ بیٹھے، عملے نے لڑکی اور اس کے دو بھائیوں کو جہاز سیاتار دیا۔برطانیہ میں اسلام فوبیہ کی ایک اور مثال، جہاز میں بیٹھے مسافر مسلمان لڑکی کو اسکارف پہنا دیکھ کر دہشت گرد سمجھ بیٹھے، عملے نے لڑکی اور اس کے دو بھائیوں کو جہاز سیاتار دیا۔لندن کی ایک نجی ایئر لائن میں مریم اور اس کے دو بھائی اٹلی جانے کے لیے سوار ہوئے تھے کہ جہاز میں بیٹھے مسافروں نے مسلمان لڑکی مریم اور اس کے دو نوں بھائیوں پر موبائل میں داعش سے متعلق مواد دیکھنے کے جھوٹے الزامات لگائے جس کے بعد عملے نے ان تینوں کو جہاز سے اتار کر پولیس کے حوالے کردیا۔تاہم سیکورٹی اہلکاروں نے پاسپورٹ اور کاغذات چیک کرنے کے بعد تینوں بہن بھائیوں کو جہاز میں واپس بھیج دیا۔مریم کا کہنا تھا کہ محض اسکارف پہنا دیکھ کر جہاز میں موجود تمام لوگوں نے اس پر شک کیا، جس کے باعث ان کو عملے اور پولیس کے ناروا رویے کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم ایئرلائن کی جانب سے اس اقدام کی معذرت کرلی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…