ایک ہی دن میں دو الگ ممالک میں یہودیوں پر بڑے حملے،متعددہلاک و زخمی

9  جون‬‮  2016

تل ابیب،لندن(نیوزڈیسک)ایک ہی دن میں دو الگ ممالک میں یہودیوں پر بڑے حملے،متعددہلاک و زخمی ، تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ابیب میں نامعلوم افراد نے کمرشل ایریا میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 10افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب لندن میں اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر کھڑی مشکوک گاڑی نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں ، فوری طورپر علاقے کو خالی کروالیاگیا جس کے بعد گاڑی میں دھماکہ خیز مواد ہونے کے خدشے کے پیش نظر اس کو تباہ کردیاگیا، پولیس کے قبل از وقت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تل ابیب میں ہونے والے حملے کے بعد اسرائیل میں شدید ردعمل پایاجارہاہے اور اس خدشے کا اظہار کیاجارہاہے کہ اسرائیل اس حملے کا بدلہ لینے کے لئے فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام علاقے پر حملے کرسکتاہے۔ علاقے میں اس حملے کے بعد شدید کشیدگی پھیل گئی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…