چاہ بہار بندرگاہ کامنصوبہ آغاز سے پہلے ہی بندہونے کاخدشہ،بھارت اور ایران کی امیدوں پر اُوس پڑ گئی‎

24  مئی‬‮  2016

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایرانی پابندیوں کے تناظر میں چاہ بہار منصوبے کا جائزہ لینا ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سینیٹرز نے بھارت ، ایران چاہ بہار بندرگاہ منصوبے پر سوالات اٹھا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹرز کا کہناہے کہ بندرگاہ کا منصوبہ ایران پر عائد عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے جبکہ نائب سیکرٹری سٹیٹ نے کہا کہ ایران پر پابندیوں سے متعلق بھارت کو آگاہ کیا تھا۔‎



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…