عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے ، اقوام متحدہ

22  مارچ‬‮  2016

نیویارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی ادراے برائے موسمیاتی تبدیلی نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گلوبل وارمنگ کا اس حد تک بڑھ جانا عالمی رہنماﺅں کےلئے ایک تباہ کن پیغام ہے ، ورلڈ میڑولوجیکل تنظیم کافی سخت الفاظ استعما ل کرتے ہوئے کہا کہ درجہ حرارت میں تشویش ناک حد تک اضافہ ااس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ گرین ہاﺅس گیسز زمین کو ختم کررہیں ہیں۔ماہرین کے مطابق موجودہ صورتحال میں عالمی رہنماﺅں کو پیرس معاہدے کے تحت گرین ہاﺅس گیسز میں کمی کرنے پر جلداز جلدعمل درآمد کر نا ہوگا ورنہ مستقبل میںجو ہوگا وہ نظر آرہا ہے۔رپورٹ میں 2015 کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 2015 دنیا کا گرم ترین سال ریکارڈ کیا گیا جس میں غیر معمولی طوفانوں، بارشوں م سیلابوں،سائیکلونز اور ہیٹ ویوزکا سامنا کرنا پڑا جس کے اثرات اس برس بھی ہونگے۔دوسری جانب سروے کے مطابق کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 6کڑور60لاکھ برس قبل سے بھی بلند ہوچکی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…