بھارت : لڑکی کو چھیڑنے پر لڑکوں کوچھ ماہ تک سڑکیں صاف کرنے کی سزا

12  جنوری‬‮  2016

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کی ایک عدالت نے لڑکی کو چھیڑنے پر4لڑکوں کو انوکھی سز سنا دی ،لڑکوں کو 6ماہ تک ہر اتوار کو سڑکوں کی صفائی کرنا ہوگی۔ بھارتی شہر ممبئی کے ہائیکورٹ کے سامنے جب یہ کیس آیا کہ چار لڑکوں نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی ہے اور لڑکی کو بچانے کیلئے ایک شخص کو انہوں نے قتل کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ ہر اتوار کو چاروں لڑکے ہاتھ میں جھاڑو تھامے مہاراشٹر کے شہر تھانے کی سڑکیں صاف کر یں گے۔ عدالت کے حکم کے مطابق یہ چاروں نوجوان چھ ماہ تک ہر اتوار کو سڑکیں صاف کریں گے۔عدالت کی اس سزاء کو شہریوں نے سراہا ہے ، لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر عدالتیں ایسے فیصلہ سنائیں گی تو پھر بھارت میں کوئی بھی کسی کی بیٹی کو چھیڑنے کی ہمت نہیں کرے گا ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…