پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر

12  جنوری‬‮  2016

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر رام ولاس پسوان نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے۔پٹھان کوٹ حملے نے پاک بھارت کشیدگی دوبارہ بڑھا دی، ایسے میں مودی سرکار کے ہی ایک وزیر رام ولاس پسوان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام بھی مسترد کردیا،وہ کہتے ہیں کہ پڑوسی ملکوں کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے، دہشت گردی کا شکار صرف بھارت نہیں،پاکستان میں زیادہ لوگ دہشت گردی کا شکار ہیں۔ایک سوال کے جواب میں رام ولاس پسوان نے کہا پاکستان ، بھارت اور بنگلادیش پر مشتمل فیڈریشن قائم ہونی چاہیے، جس کی ایک کرنسی ہو۔لیکن پاکستان کے حق میں بھارتی وزیر کے بیان نے انڈین میڈیا میں غصے کی آگ پھر بھڑکادی۔ایک جانب بھارت میں چند شدت پسند عناصر ہیں تو دوسری جانب رام ولاس پسوان جیسے لوگ بھی ہیں جو حقیقت کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…