بھارتی افواج نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس قدر ذلت مقدر بنے گی،پٹھان کوٹ میں عجیب صورتحال

5  جنوری‬‮  2016

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی افواج نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ اس قدر ذلت مقدر بنے گی،پٹھان کوٹ میں عجیب صورتحال،بھارت آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کرتاہے اور اس کے بعد پھر حملہ آور سامنے آجاتے ہیں،بھارت کا پٹھانکوٹ ائرفورس اسٹیشن چوتھے روز بھی کلیئر نہ کرایا جاسکا،ایک حملہ آورکے رہائشی علاقے میں چھپے ہونے کی اطلاعات پر تلاش جاری ہے،بھارتی فضائیہ کے اڈے پر حملے کو آج چوتھا روز ہوگیا،6 میں سے ایک حملہ آور تاحال بھارتی فوج کے اعصاب پر سوار ہے۔ ادھر بھارت آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کرتا ہے ادھر حملہ آوراپنی موجودگی کا احساس دلا کر ان دعووں پر پانی پھیردیتا ہے ،بچ جانے والا حملہ آورایئربیس کے رہائشی علاقے میں چھپا بیٹھا ہے۔3 روز کے دوران 5 حملہ آورمارے گئے اور بھارتی فوج کے 7 اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہیں،بڑی بڑی بھڑکیں مارنے والے بھارتی میڈیا نے ،فوج کی اس ناکامی پر حواس باختہ ہوکر الزامات کی توپوں کا رخ مسلسل پاکستان کی جانب کررکھا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…