وہی ہوا جس کا ڈرتھا،بھارتی ایئربیس پر حملہ کرنے والوں نے آخر کاراپنا ٹارگٹ پورا کرہی لیا

5  جنوری‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک) وہی ہوا جس کا ڈرتھا،بھارتی ایئربیس پر حملہ کرنے والوں نے آخر کاراپنا ٹارگٹ پورا کرہی لیا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کے بعد مودی سرکار نے پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات موخر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کے بعد پاک بھارت مذاکرات کا مستقبل خطرے میں پڑنے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے سیکریٹری خارجہ ملاقات موخر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کیساتھ بات چیت سے پہلے پٹھان کوٹ کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ دوسری جانب بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے بھارتی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن چل رہا ہے۔ دہشتگردوں کی شناخت کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں کے پاس دھماکا خیز مواد بھی تھا تاہم تمام اثاثے محفوظ ہیں۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…