شارجہ میں تیسری منزل سے گرنے والی خاتون کی پر اسرار موت

19  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شارجہ المجاز ایریا میں موجود ایک عمارت کی تیسری منزل سے گر کر 32 سالہ خاتون موت کی آغوش میں چلی گئی. تفصیلات کے مطابق جس فلیٹ سے ایتھوپین خاتون نیچے گری تھی اسے اندر سے لاک کیا گیا تھا جبکہ فلیٹ میں کوئی ساز و سامان یا فرنیچر موجود نہیں تھا. مذکورہ فلیٹ ایک شخص کو کرائے پر دیا گیا تھا. عمارت میں رہنے والے ایک ملازم نے پولیس کو واقعہ کی اطلاع تھی جس کے بعد پولیس کی پٹرولنگ گاڑی اور پیرامیڈیک سٹاف نے خاتون کو خون میں لت پت حالت میں پایا. جس کے بعد اسے فوری طور پر ایک کویتی اسپتال منتقل کیا گیا . پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت سمیرہ ہیلی کے نام سے ہوئی ہے جو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 4 گھنٹے بعد ہی دم توڑ گئی



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…