بھارت میں گائے ذبح کر نے والوںکو خوفناک سزادینے کی تیاریاں

19  اکتوبر‬‮  2015

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی حکمران انتہا پسندجماعت بی جے پی کے متنازع رکن اسمبلی سکشی مہاراج نے ملک میں گائے ذبح کر نے والے کو موت کی سزا دینے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔ایک انٹرویومیں سکشی مہاراج نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی میں شیخ عبد الرشید پر ان کی جماعت کے ارکان کا حملہ ایک فطری رد عمل تھا ۔گائے کا تحفظ ہماری مذہبی ذمہ داری ہے اور اس مقصد کےلئے سخت قانون ہونا چاہیے ۔انہوںنے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کتھر کی اس تجویز کی بھی حمایت کی کہ مسلمانوں کو گائے کا گوشت کھانے سے گریز کر نا چاہیے ۔یہاں رہنے والے لوگ اپنی ذہنیت تبدیل کریں ۔انہوںنے دعویٰ کیا کہ سری رام مندر مودی حکومت کے دور میں ہی تعمیر ہوگا ابھی ہمارے چار سال باقی ہیں ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…