اوکلاہوما سٹی: تیز رفتاری کے باعث شہد کی مکھیوں کا ٹرک الٹ گیا

30  ستمبر‬‮  2015

اوکلاہوما سٹی(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست اوکلا ہوما میں شہد کی مکھیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ شہد کی مکھیاں پھیلنے کے باعث ڈرائیوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اوکلا ہوما کے علاقے پاولز ویلی کی شاہراہ پر شہد کی مکھیوں سے بھرا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا اور درجنوں چھتے سڑک پر بکھر گئے۔ جس کے بعد ہزاروں مکھیاں آزاد ہو گئیں اور شاہراہ پر آدھے میل تک پھیل گئیں۔ اتنی بڑی تعداد میں مکھیوں کے باعث شاہراہ پر سفر کرنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہائی وے انتظامیہ نے شہد کی مکھیوں کے باعث بند ہونے والی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی ہیں، تاہم ڈرائیوروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…