نوازشریف سے ملاقات میں بل گیٹس کس کی تعریف کرتے رہے

29  ستمبر‬‮  2015

نیویارک (نیوز ڈیسک)  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف متعدد سیاست دان اور سرمایہ کار وں سمیت مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ اپنے دورہ امریکہ کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے مائیکروسافٹ کے مالک بل گیٹس سے بھی ملاقات کی ہے جس میں پاکستان میں انسداد پولیو مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر بل گیٹس نے رواں سال پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کو خوب سراہا.جس پر وزیر اعظم نے بتا یا کہ وہ انسداد پولیو مہم کی خود سربراہی کر رہے ہیں۔ پاکستانی عوام کی طرح بل گیٹس بھی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے معترف نکلے ، ملاقات میں بل گیٹس نے پاک آرمی کی جانب سے قبا ئلی علا قوں میں پولیو مہم چلانے پر آرمی چیف کے کردار کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنر راحیل شریف بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…