ملکہ الزبتھ ثانی طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ بنانے کے قریب

7  ستمبر‬‮  2015

لندن(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ ثانی برطانیہ پر طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ قائم کرنے جا رہی ہیں۔ انہوں نے 1952ء میں صرف 25 برس کی عمر میں ملکہ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ برطانیہ پر طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ ملکہ وکٹوریہ کا ہے لیکن 9 ستمبر کو ملکہ الزبتھ ثانی برطانیہ پر طویل ترین عرصے تک حکمرانی کرنے والی شخصیت بن جائیں گی۔ ملکہ الزبتھ ثانی کے اقتدار سے لے کر اب تک برطانیہ میں 12 وزرائے اعظم اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ ان میں سے پہلے سر ونسٹن چرچل کا نام قابل ذکر ہے۔ ملکہ الزبتھ کی 20 نومبر 1947ء کے روز ان کی پرنس فیلپ کے ساتھ شادی ہوئی تھی۔ ان کی پرنس فیلپ کے ساتھ شادی کو 67 برس ہو چکے ہیں



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…