اوباما کا ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس بل کو ویٹو کرنے کا اعلان

2  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس کے بل کو ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بل منظور ہونے پر امریکی سینیٹ کو ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے متوقع جوہری معاہدے میں مداخلت کا حق حاصل ہو جائے گا۔ صدر اوباما کا کہنا ہے ایران کے معاملے پرکانگریس کی قانون سازی کا وقت ابھی نہیں آیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…