عراق میں داعش جنگجوؤں نے 43 افرادکوزندہ جلا دیا

24  فروری‬‮  2015

بغداد / لندن: عراق کے صوبے انبار میں داعش جنگجوؤں نے 43 افرادکوزندہ جلادیا۔

حکام نے بتایا کہ باغیوں نے ان افراد کو دارالحکومت بغداد سے چند روز قبل یرغمال بنایا تھا۔ دریں اثنا شمالی عراق میں کرد ملیشیا نے داعش کے ایک حملے کو پسپا کردیا، جھڑپ میں 35 جنگجو ہلاک ہوئے۔

ادھر اقوام متحدہ کے تفتیش کار اندازاً 200 ایسے افراد کے نام ظاہر کرنے پرغورکر رہے ہیں جن پرشام میں جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ شام میں جنگی جرائم میں ’بہت زیادہ اضافہ‘ ہوا ہے۔

برطانوی پولیس نے مشرقی لندن سے تعلق رکھنے والی ان 3 لڑکیوں کی سلامتی کے بارے میں شدید خدشات ظاہر کیے ہیں جو پولیس کے خیال میں شام میں دولت اسلامیہ کا حصہ بننے کیلیے ترکی کے راستے وہاں پہنچی ہیں۔ 15 سالہ شمیمہ بیگم، 16 سالہ قدیضہ سلطانہ اور ان کی 15 سالہ ساتھی منگل کو لندن سے ترکی روانہ ہوئی تھیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…