تازہ تر ین :

دلچسپ و عجیب

بدھ راہب: کھولتے تیل کے کڑاہے میں بیٹھ کر سب کو حیران کر دیا

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2015  |  11:34
بنکاک(نیوز ڈیسک )بدھ راہب اپنی حیرت انگیز جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کی وجہ سے خصوصی شہرت رکھتے ہیں لیکن تھائی لینڈ کے ایک راہب کی ناقابل یقین مذہبی رسوم کو دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔صوبہ نونگ باﺅ لانپہو کے ایک مندر کے بڑے راہب سالانہ تہوار کے ...

بچو ں کے بارے میں ماﺅں کا انوکھا مسئلہ

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2015  |  11:31
برمنگھم(نیوز ڈیسک)نوعمر لڑکے لا ابالی طبیعت اور غیر ذمے دارانہ رویے کی وجہ سے خاصی بری شہرت رکھتے ہیں لیکن والدین کے لیے بنائی گئی ویب سائٹ پر نوعمر لڑکوں کی ماو¿ں نے جو انکشافات کیے ہیں انھوں نے عام پائے جانے والے خیالات کو واقعی سچ ثابت کردیا ہے۔ویب ...

کم قیمت میں امر یکا میں گاﺅں خرید یں

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2015  |  11:24
نیویارک(نیوز ڈیسک ) اگر آپ امریکا میں اپنی چھوٹی سی سلطنت قائم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا شاندار موقع میسر ہے کیونکہ ریاست کیلی فورنیا میں ایک پورا تاریخی اور شاندار گاو¿ں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔یہ گاو¿ں سان ڈیاگو شہر کے ہرے بھرے وسطی علاقے میں ...

سرکاری کمپیوٹر پر فحش مواد دیکھنے پر 3 جج معزول

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  11:40
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں سرکاری کمپیوٹر پر فحش مواد دیکھنے پر 3 جج معزول کر دیے گئے، تین ججوں کو اپنے سرکاری کمپیوٹر اکاونٹ پر فحش مواد دیکھنے پر نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے جیوڈیشل کنڈکٹ انویسٹی گیشن آفس کے مطابق ڈسٹرکٹ جج ٹِموتھی بولز، امیگریشن جج ...

باندھی کلائیاں کھولنے کا آسان طر یقہ

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  11:38
برمنگھم(نیوز ڈیسک) فلموں اور ڈراموں میں اکثر دیکھا ہوگا کہ اغوا کیے جانے والے لوگوں کی کلائیوں پر چوڑی ٹیپ لپیٹ کر انھیں مفلوج کردیا جاتا ہے۔اگرچہ فلموں اور ڈراموں میں اس طریقے سے مفلوج کیے گئے لوگ بالکل بے بس نظر آتے ہیں لیکن اگر آپ کو ایک مخصوص ...

سعودی شہری دنیا بھر میں سوشل میڈیا سب سے زیادہ استعمال کر تے ہیں

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  11:32
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہری دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں میں سماجی میل جول کی ویب سائٹس کا استعمال سب سے زیادہ ہے اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سعودی ...

پانڈے کے کاٹنے پر 80 ہزار ڈالرکا جر مانہ

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  11:27
بیجنگ(نیوز ڈیسک )شمال مغربی چین میں ایک شخص کو جنگلی پانڈے کے کاٹنے پر ہرجانے کے طور پر 80ہزار ڈالر دیے گئے ہیں۔مقامی اخبار لانزو کے مطابق گزشتہ برس ایک جنگلی پانڈے نے گوان کوانز نامی شخص کو اس وقت کاٹ لیا جب محکمہ جنگلات کے حکام یہ سوچ کر ...

واٹس ایپ پر میسج : بیو ی کوطلاق

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  11:13
ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں ایک شہری نے” واٹس ایپ “پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دیدی۔ایک سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری نے پیغام رسانی کی ایپلیکیشن ‘وٹس ایپ’ پر ناپسندیدہ اسٹیٹس کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی ہے۔ خاوند ...

تحفہ نہ ملنے پر بیوی نے شوہر کا گلہ دبا دیا

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2015  |  11:00
ٹوکیو(نیوز ڈیسک )شوہر کی طرف سے تحفہ نہ ملنے پر بیوی کا ناراض ہوجانا عام بات ہے لیکن ایک جاپانی خاتون نے تحفہ نہ ملنے پر مشتعل ہوکر خاوند کا گلا ہی دبا دیا۔جاپانی ویلنٹائن ڈے سال میں2 مرتبہ مناتے ہیں پہلی مرتبہ 14 فروری کو جب خواتین مردوں کو ...

مناسب قیمت میں امریکہ میں اپنا گاؤ ں خریدیں

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2015  |  21:23

نیویارک (نیوز ڈیسک) اگر آپ امریکا میں اپنی چھوٹی سی سلطنت قائم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا شاندار موقع میسر ہے کیونکہ ریاست کیلیفورنیا میں ایک پورا تاریخی اور شاندار گاﺅں فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ گاﺅں سان ڈیاگو شہر کے ہرے بھرے وسطی ...