’’مور تھو ٹلے رانا‘‘ سندھ پولیس کے اہلکاروں کے رقص کی ویڈیو وائرل

14  دسمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)سندھ پولیس کے اہلکاروں کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی،ڈیوٹی پرمامورسندھ پولیس کے جوان لوک گیت پررقص کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر مامور جوان جوشیلے ہوگئے، سندھ پولیس کے جوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جھوموناچو پولیس کے جوان موجیں اڑاتے رہے،جوان بھی انجوائے کرنے میں مصروف تھے۔سندھ پولیس کے جوان لوک گیت’’مور تھو ٹلے رانا‘‘پر رقص کرکے دکھایا۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…